بلی تھیلے سے باہر، پی پی کا پی ٹی آئی پر بین کی حمایت کا اعلان

حکومت نے اعلان کیا تھا کہ پاکستان اور تحریک انصاف ایک ساتھ نہیں چل سکتے لہذا نہ صرف پی ٹی آئی کو بین کرنے کا فیصلہ  بلکہ قائدین پ غداری کا مقدمہ چلانے کا اعلان کیا گیا تھا

مخلوط حکومت کے یہ فیصلے ایسے وقت میں سامنے آئے جب مخصوص نشستوں کے کیس میں پی ٹی آئی کو ان کے قانونی آئینی حق ملنے کا سپریم کورٹ کا فیصلہ سامنے آیا

پیپلز پارٹی ن لیگ کی اتحادی ہے تو کابینہ کے تمام فیصلوں کی توثیق کرے گا اور پیپلز پارٹی حکومت کے ساتھ کھڑی ہو گی، نیئر حسین بخاری