پاکستان میں 28 مئی یوم تکبیر پر سرکاری چھٹی کا اعلان، پورا پاکستان بند کر دیا گیا

وزیراعظم شہباز شریف نے یوم تکبیر کے موقع پر 28 مئی کو پاکستان بھر میں سرکاری چھٹی کا اعلان کیا ہے جس کا باقاعدہ نوٹیفکیشن جاری کر دیا گیا ہے…