بلی تھیلے سے باہر، پی پی کا پی ٹی آئی پر بین کی حمایت کا اعلان
بلی تھیلے سے باہر، پی پی کا پی ٹی آئی پر بین کی حمایت کا اعلان
حکومت نے اعلان کیا تھا کہ پاکستان اور تحریک انصاف ایک ساتھ نہیں چل سکتے لہذا نہ صرف پی ٹی آئی کو بین کرنے کا فیصلہ بلکہ قائدین پ غداری کا مقدمہ چلانے کا اعلان کیا گیا تھا